imran

 
 

Dr.Tahir-ul-Qadri demands “Electoral Reforms” for Real “Change” in Pakistan Dr.Tahir-ul-Qadri demands “Electoral Reforms” for Real “Change” in Pakistan


Dr.Tahir-ul-Qadri’s Concept of Revolution Article by Dr.Raheeq Abbasi

شیخ الاسلام کا تصور انقلاب ڈاکٹر رحیق احمد عباسی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ مختلف میادین میں اس مقام و مرتبہ پر فائز ہیں کہ ان کی ہم قامت شخصیت، موجودہ دور تو درکنار کئی صدیوں میں نظر نہیں آتی اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور بہت کچھ مستقبل میں لکھا جائے گا۔ مجلہ منہاج القرآن کے موجودہ شمارے میں بھی شامل دیگر مضامین میں ان کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی۔Read More