Revival of Islam

A call to a realistic, rational and scientific picture of Islam
  • Research Works
  • Testimonials
  • Minhaj-ul-Quran
  • Shaykh-ul-Islam Dr.Tahir-ul-Qadri
  • Jihad against Extremism & Terrorism

Pages

  • Research Works
  • Testimonials
  • Minhaj-ul-Quran
  • Shaykh-ul-Islam Dr.Tahir-ul-Qadri
  • Jihad against Extremism & Terrorism

Archives

  • September 2012 (3)
  • May 2012 (7)
  • April 2012 (8)
  • March 2012 (3)
  • December 2011 (3)
  • November 2011 (3)
  • October 2011 (5)
  • September 2011 (42)
  • August 2011 (8)
  • July 2011 (3)
  • June 2011 (3)
  • April 2011 (94)
  • March 2011 (28)
  • February 2011 (61)
  • January 2011 (80)
  • December 2010 (16)
  • November 2010 (3)
  • October 2010 (56)
  • September 2010 (359)

Important Links

  • Books
  • Join us at facebook
  • Minhaj Multimedia
  • Minhaj ul Quran Intl

don’t restrict “Ahle Sunnat Wal Jamat” with “Barelviat” :Fatwa baz Takfiri Barelvi Mullah Exposed

Share
Islam
5 April, 2012
Ending Sectarianism, Formula for Unity, Our Aqeedah Sawad-e-Azam
Comments Off
Tags: aazam, Ahl-e-Sunnat Wal Jamat, Ahle Sunnat Wal Jamat, ahlus, Ahmed, al, alahazrat, aqeedah, Aqidah, azam, barelvi, barelwi, deviant, don't, dr.tahir-ul-qadri, exposed, Fatwa baz, firqa, fitna, haq, Jamah, maslak, Mullah, munafiq, raza, razqi, razvi, restrict, reviver, sawad, sawad-e-azam, Scholar, shaykh-ul-islam, sufism, Sunnah, sunni, sunniat, sunnis, sunniyat, suwad, Tahir-ul-Qadri, takfir, Takfiri, unity, Wal, with Barelviat

Every Shia Wahabi Deoabandi is not Kafir : Pir Ala ud Din Siddique

دیوبندی اھل حدیث اور شعیہ اگر عشق رسول صلی الله علیہ وسلم سے لبریز ھیں تو میرے امام ھیں
حضرت پیر علاو الدین صدیقی

ھم وہ لوگ ھیں جو ادب اطاعت محبت عشق اور نیکی دیکھتے ھیں یہ اگر وھابیوں میں ھے تو اس کے ساتھ ھو جاو وہ اگر بریلویوں میں ھے تو ان کے ساتھ ھو جاو اگر جماعت اسلامی میں ھیں تو ان کے ساتھ ھو جاو جو بھی عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کی زنجیر میں جکڑا ھے اس کے ساتھ ھو جاو کوئی بھی ھو بغیر مرزائی کے کیوں کہ وہ کافر ھیں سمجھے ھو کہ نھیں یہ میں ایسا باریک مسعلہ بیان کر چکا ھوں کہ سارے اپنی اپنی جگہ کان پکڑ کر بیٹھیں گے اور اک بات یاد رکھو میں کوئی قائل نہیں بریلوی وھابی شعیہ دیوبندی یہ وہ میں کسی کا قائل نہیں آپ حیران ھوں گے میں اپنی بات کرتا ھوں کہ میں قائل ھی نہیں ھوں کہ یہ کون ھے بریلوی یہ کون ھے دیوبندی یہ کون ھے شعیہ یہ کون ھے آٹھ پڑھنے والا یہ کون ھے یہ کون ھے بیس پڑھنے والا ۔۔۔ ھوتے رھو مجھے کسی سے کوئی تعلق نہیں نہ میں مانتا ھوں میں صرف اسی کو مانتا ھوں جس کو ھاتھ لگاو تو کمبلی والے کا عشق بولے میں تو اس کو مانتا ھوں وہ اگر دیوبندی ھے اور عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کے عشق میں جل رھا ھے تو میرا امام ھے وہ اگر شعیہ ھے اور صحابہ اکرام اھل بعیت اور امہات المومنین اور تمام صحابہ اکرام تمام اولیاء الله تابعدار اور حسب مراتب تعظیم کرتا ھے اور عشق مصطفی صلی الله علیہ وسلم میں ڈوبا ھوا ھے تو وہ میرا امام ھے
اور یہ اٹھ پڑھنے والے تمھیں بیس پڑھنی چاھیے نہیں پڑھتے تو مجرم تم ھو لیکن نبی کی عظمت کا گیت گا رھے ھو بچوں بیبیوں اپنوں بیگانوں کو عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کا درس دیتے ھو تعظیم نبی سیکھاتے ھو قدم قدم پر میرے نبی کو پکارتے ھو یا نبی مرحبا کوئی تجھے مانے نہ مانے میں تجھے مانتا ھوں اور بریلوی تو اگرایک نماز نہ پڑھے اور نبی کا نام نہ لے تو تجھ سے وہ دیوبندی اچھا جو عشق رسول صلی الله علیہ وسلم میں رو رھا ھے
دیوبندی شعیہ اور اھل حدیث اگر عشق ھم وہ لوگ ھیں جو ادب اطاعت محبت عشق اور نیکی دیکھتے ھیں یہ اگر وھابیوں میں ھے تو اس کے ساتھ ھو جاو وہ اگر بریلویوں میں ھے تو ان کے ساتھ ھو جاو اگر جماعت اسلامی میں ھیں تو ان کے ساتھ ھو جاو جو بھی عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کی زنجیر میں جکڑا ھے اس کے ساتھ ھو جاو کوئی بھی ھو بغیر مرزئی کے کیوں کہ وہ کافر ھیں سمجھے ھو کہ نھیں یہ میں ایسا باریک مسعلہ بیان کر چکا ھوں کہ سارے اپنی اپنی جگہ کان پکڑ کر بیٹھیں گے اور اک بات یاد رکھو میں کوئی قائل نہیں بریلوی وھابی شعیہ دیوبندی یہ وہ میں کسی کا قائل نہیں آپ حیران ھوں گے میں اپنی بات کرتا ھوں کہ میں قائل ھی نہیں ھوں کہ یہ کون ھے بریلوی یہ کون ھے دیوبندی یہ کون ھے شعیہ یہ کون ھے آٹھ پڑھنے والا یہ کون ھے یہ کون ھے بیس پڑھنے والا ۔۔۔ ھوتے رھو مجھے کسی سے کوئی تعلق نہیں نہ میں مانتا ھوں میں صرف اسی کو مانتا ھوں جس کو ھاتھ لگاو تو کمبلی والے کا عشق بولے میں تو اس کو مانتا ھوں وہ اگر دیوبندی ھے اور عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کے عشق میں جل رھا ھے تو میرا امام ھے وہ اگر شعیہ ھے اور صحابہ اکرام اھل بعیت اور امہات المومنین اور تمام صحابہ اکرام تمام اولیاء الله تابعدار اور حسب مراتب تعظیم کرتا ھے اور عشق مصطفی صلی الله علیہ وسلم میں ڈوبا ھوا ھے تو وہ میرا امام ھے
اور یہ اٹھ پڑھنے والے تمھیں بیس پڑھنی چاھیے نہیں پڑھتے تو مجرم تم ھو لیکن نبی کی عظمت کا گیت گا رھے ھو بچوں بیبیوں اپنوں بیگانوں کو عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کا درس دیتے ھو تعظیم نبی سیکھاتے ھو قدم قدم پر میرے نبی کو پکارتے ھو یا نبی مرحبا کوئی تجھے مانے نہ مانے میں تجھے مانتا ھوں اور بریلوی تو اگرایک نماز نہ پڑھے اور نبی کا نام نہ لے تو تجھ سے وہ دیوبندی اچھا جو عشق رسول صلی الله علیہ وسلم میں رو رھا ھے

Share
Islam
7 October, 2010
Ending Sectarianism, Formula for Unity
No Comments
Tags: Ahl-e-Sunnat Wal Jamat, ahmad, Ahmed, akhtar, alahazrat, aqeedah, aqida, ashraf, Asif, bareli, barelvi, barelviat, barelwi, barely, deoband, deobandi, deobandies, deviant, din, dr.tahir-ul-qadri, faroi, fatwa, fazil, fikr, firqaparasti, fitna, Golra, gustakh, gustakhi, hanafi, ibarat, ijma, irfan, islamimehfil, jalai, kafir, khan, kokab, kufria, madina, Mashadi, maslak, mufti, mujaddid, mujadid, Naseer, nasir, Noor, noorani, okarvi, padri, peer, pir, qasim, rafzi, raza, razvi, revival, reviver, sawad-e-azam, shah, Shareef, shariah, Sharif, shaykh-ul-islam, shia, sufism, sunni, sunnitalk, Taajush, Tafzili, takfir, ud, ulama, Ulema-E-Ahle'sunnat, unity

Teacher of Dr.Tahir-ul-Qadri “Maulana Abdul Rasheed Razvi ” pays rich Tribute to his student

حضرت مولانا عبدالرشید رضوی جھنگوی (استاد محترم شیخ الاسلام)

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے استادِ محترم حضرت مولانا عبدالرشید رضوی صاحب نیبھی نہایت ہی پیار و محبت کے ساتھ اپنے ہونہار شاگرد کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسا شخص کیوں بلندیوں اور رفعتوں کو نہ چھوئے کہ بچپن ہی سے جس کی تہجد، اشراق، چاشت اور اوابین قضا نہ ہوئی ہو۔ جب بے شعوری کے دور میں یہ عالم تھا تو شعور میں بات کہاں پہنچ چکی ہو گی اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ آپ حقیقی معنوں میں اسلام اور عقائد صحیحہ کے پاسبان ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جب مجھ سے پڑھتے تھے اسی وقت سے یہ تمام طلباء سے منفرد و ممتاز تھے، اپنی کلاس کے سبق تو ان کو یاد ہی ہوتے تھے مگر وہ کتب جو ان کے نصاب میں نہیں تھیں ان پر مجھ سے گفتگو کرتے اور بحث کرتے تھے۔ آج اللہ نے ان کو یہ مقام عطا فرمایا ہے کہ چہار دانگِ عالم میں ان کی شہرت ہے، اس کے باوجود میں نے ہمیشہ ان کے اندر عجز و انکساری کو ہی غالب پایا۔ بہت کم شاگرد، اساتذہ کو یاد رکھتے ہیں مگر یہ بھی ان کی عظمت ہے کہ مجھے آج تک یاد رکھا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقیاں عطا فرمائے ان کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور ان کے مشن کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔

Share
Islam
4 October, 2010
Views Tributes of Dignitaries
No Comments
Tags: Abdul, Ahl-e-Sunnat Wal Jamat, alahazrat, aqeedah, barelvi, books, dr.tahir-ul-qadri, Faizan, Ghangvi, Maulana, Mohtaram, mujaddid, mujadid, peace, Rasheed, raza, razvi, reformer, revival, reviver, sawad-e-azam, Scholar, shaykh-ul-islam, student, Teacher, tribute, tributes, Ustad, رضوی

Every Shia Deobandies Wahabi is not Kafir :Pir Nasir ud Din Nasir

حضرت پیر نصیرو الدین نصیر رحمتہ الله علیہ گولڑوی دیو بندی شعیہ کافر نہیں صرف گستاخ لوگ ھی اس زمرے میں آتے ھیں ھر بندے پر اور ھر آدمی پر آپ کفر کا فتوی آٹھا کر نہ لگا دیں کہ کافر ھے کافر ھے کافر ھے کوئی پریس ھے جس طرح پریس میں اخبارات چھپ رھے ھیں کفر کے فتوے چھپ رھے ھیں یہ بھی کافر ھے وہ بھی کافر ھے بس یہی تماشہ لگا ھوا ھے اور یہ پتہ نہیں کہ میں خود کیا ھوں پتہ نہی کہ الله کے خاطے میں میرا اپنا کیا مقام ھے جانچ پرکھ ھے اورں کی یہ بھی سوچا خود کیا ھو اس لیے احتیاط سے کام لینا چاھیے جو ان لوگوں کو اس پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لیے آئے تھےمشائخ کا اور کیا کام ھے نزرانے بٹورنا دست بوسی کرانا پراپرٹی اور جائداد بنانا ھمارا اور ھمارے باپ دادا کا کام کیا تھا کہ جو بچھڑے ھوئے لوگ ھیں جو آپس میں ٹوٹ گئے ھیں ان کو جمع کرنا یہ ھمارا کام تھا ھمارے بزرگوں کا کام تھا آج اگر یہ اواز آٹھائی جائے کہ شعیہ کو دیوبندیوں کو بریلویوں کو سپاہ صحابہ کو سپاہ محمد کو لشکر طیبہ کو اور تبلیغی جماعت کو کلمہ گو ھیں ان کو ایک پلیٹ فارم پے جمع کرنے کی کوشش کی جائے تو کہتے ھیں کیوں یہ آدمی یہ بولی بول رھا ھے ھم مخالفت میں ایک دوسرے کو کافر کہتے ھیں جس طرح پیسے بٹور سکتے ھیں اکٹھا کرنے سے بٹور نہیں سکتے ھم کوبریلوی کون کہے گا ھم کوبریلوی کون کہے گا اگر ھم سب کو کافر نھیں کہے گے تو ۔۔۔۔۔۔ یہ آپنی روٹیاں سیدھی کرنے کے لیے صرف پیسہ کمانے کے لیے اسی طرح دیوبندی ان کا بھی یہی حال ھے وہ اپنے اس پنجرے میں بند ھیں کہ وہ ان کو کافر کہتے ھیں اور یہ ان کو کافر کہتے ھیں تو یہ سلسلہ باہمی تکفیر کا سلسلہ کب تک چلے گا کیا کوئی آواز نھیں ھے دینا میں پاکستان میں انڈیا میں برصغیر پاک و ہند میں کیا کوئی ایسا آدمی نھیں ھے نہ علماء میں نہ مشائخ میں سب خاموش ھیں یزید وقت کے آگے کھڑے ھیں سب خاموش حسین ھی کوئی بات چلائے تو چلے اب حسین یا اس کا غلام ھو کوئی تو بات چلائے تو چلے ورنہ اس یزید وقت کے سامنے تو سبھی خاموش ھیں سب بے غیرت بنے ھوے ھیں بے غیرتی کی روٹیاں کھا رھے ھیں سب تو کم از کم علماء کو نھیں چاھیے انہی پتہ ھے انہیں کہ اگر ھم نے کیا تو کہے گے یار بد عقیدہ ھو گیا ھے اور یہ کہ دیوبندیوں کو بھائی بنانا چاھتا ھے یہ دیوبندیوں کو قریب لانا چاھتا ھے یہ اپنے مسلک کا غدار ھے میں آپ کو بتاوں کہ میرے جد امجد حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ الله علیہ دیوبندیوں کے بہت بڑے عالم مولانا انور شاہ کشمیری علیہ رحمت ایک مرتبہ گولڑہ شریف آئے تو میرے جد امجد حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ الله علیہ بہت احترام سے انہیں پیش آئے اور جب وہ واپس چلے تو پیر صاحب تانگے تک نیچے ان کو چھوڑنے آئے یہ وھی پیر صاحب ھیں جو والسرائے ہند کے بلانے پر دلی نہیں گئے بڑے بڑے تاجدار بڑے بڑے رئیس اور بڑے بڑے نواب ان کے جوتوں میں بیٹھتے تھے انور شاہ کشمیرئی وھاں آئے تو پیر صاحب انہیں نیچے تانگے کے اڈے تک پہچانے آئے اس وقت سواریاں یہی تھیں تانگے وغیرہ تو جب تک ان کا تانگہ چلا نھیں آپ کھڑے رھے ان کو پتہ نھیں تھا کہ وہ دیوبندی ھیں دیوبند کے فارغ ھیں اور پکے دیو بندی ھیں تو پیر صاحب ایسا کرنے سے کیا وھابی ھو گئے یا گستخان رسول صلی الله علیہ وسلم کے ادب کرنے والوں میں سے ھو گے یہ میرے سامنے مفتی ظہور الله ہاشمی بیٹھے ھیں یہ مولانا محب النبی کے صاحبزادے ھیں کل بھی عبدل شکور ہزاروی تشریف لائے تھے وزیرآباد سے تو میرے پاس بیٹھے رھے یہی باتیں چلی تو انہوں نے مجھے بتایا کہ ھمارے استاد مولانا محب النبی صاحب نے اپنے استاد اور شیخ حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ الله علیہ کے تحت کسی دیوبندی کو کافر نھیں کہا اتنا بڑا علامہ آج تو ھر آدمی علامہ بنا پھر رھا ھے مگر مولانا محب النبی بڑے عالم تھے میں نے ان کی زیارت کی ھے میرے دادا کے پردادا کے شاگرد تھے اور مرید بھی تھے تو انہوں نے کیا کہا دیوبندیوں کو کافر نھیں کہا صرف کیسے دیوبندی اس دائرے سے خارج ھیں یا ھم سمجتھے ھیں یا سمجھنا چاھیے جو برائے راست رسول صلی الله علیہ وسلم کے گستاخ ھوں اگر کوئی ایسا دیوبندی ھے مطلق مدرسہ میں پڑھنے سے کوئی کافر نھیں ھوتا دیوبند اک مدرسہ ھے ھمارے کتنے مرید ھیں جو پیر مہر علی شاہ صاحب کے مرید ھیں آج بھی ایک عالم موجود ھیں فارغ وہ دیو بند کے ھیں تو دیوبند سے فارغ ھونا کوئی بات نہیں ھے رسول صلی الله علیہ وسلم کی ذات کے ساتھ جو عقائد ھیں مین عقائد ان میں آپ کے ساتھ گستاخی کا برتاؤ کرنا یا کوئی جملہ بولنا یہ اسلام سے خارج کرتا ھے وہ اسلام سے خارج ھے دائرہ اسلام سے خارج ھے کافر ھے کہنا اور یہ فتوی لگا دینا کہ سارے دیوبندی ایسے ھیں سارے دیوبندیوں کے حالات آپ جانتے ھیں آپ نیتیں جانتے ھیں آپ کو کیا پتہ ھے وہ تو مالک جانتا ھے اس کےاندر کیا ھے آپ غیب دان کس طرح ھیں تو جو توھین کرے یا اس کا ارتکاب کرتا ھے اور حضور صلی الله علیہ وسلم کی توھین کرتا ھے چھوٹے لفظ بولتا ھے جو آپ سنتے ھیں اور آپ کو پسند نھیں آتے کہ اس نے اچھا نھیں کہا اس کے پیچھے آپ نماز نہ پڑھے اس کے پیچھے نماز نھیں ھوتی

حضرت پیر نصیرو الدین نصیر رحمتہ الله علیہ گولڑوی کے خطاب کے متعلق
ضروری سوالات

سوالنمبر 1: شاہ صاحب نے کن کو مسلمان کہا ھے ?
جواب پیر صاحب نے دیوبندی شعیہ تبلیغی جماعت لشکر طعیبہ بریلوی اور سپاہ محمد سب کو کلمہ گو اور مسلمان کہا ھے ۔
سوالنمبر 2:
شاہ صاحب نے علماء اور مشائخ پر کیا ذمہ داری عائد کی ھے ?
جواب شاہ صاحب نے علماء اور مشائخ کو کہا ھے کہ آپ کی ذمہ داری ھے کہ امت کے گروھوں دیوبندی اور شیعہ وغیرہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے ۔
سوالنمبر 3: پیر صاحب نے اس شخص کے بارے میں کیا فرمایا ھے جو ان گرھوں کو متحد کرے گا ?
جواب پیر صاحب نے اس شخص کے لیے کہا کہ جو سب کلمہ گو دیوبندی شیعہ تبلغی جماعت بریلوی ان سب کو متحد کریں گا وہ بندہ ضرور حضرت امام حسین کا غلام ھو گا ا دوسرا کوئی ایسا نہیں کر سکتا
سوالنمبر 4: شاہ صاحب نے کس گروہ کی طرف اشارہ کیا جو سب پر کفر کے فتوے لگاتا ھے ?
پیر صاحب نے واضع طور پر اور برملا کہا کہ یہ گروہ بریلوی لوگوں کا ھے
سوالنمبر 5: بقول شاہ صاحب بریلوی گروہ سب کو کیوں کافر قرار دیتا ھے ?
جواب پیر صاحب نے فرمایا کہ یہ لوگ کفر کے فتوے لگا کر اپنی روٹیاں سیدھی کرتا ھے اور پیسے بٹورتا ھے ۔
سوالنمبر 6: پیر صاحب کے مطابق بریلوی کہلانے کے لیے کیا کرنا پڑتا ھے ?
جواب دوران خطاب شاہ صاحب نے فرمایا کہ اگر یہ گروہ سب پر کفر کے فتوے نہ لگائے تو اسے خوف ھوتا ھے کہ لوگ اسے بریلوی نہیں کہے گے
سوالنمبر 7: پیر صاحب کے مطابق کس خوف کی وجہ سے علماء اور مشائخ سب کو متحد کرنے سے ڈرتے ھیں ?
جواب شاہ صاحب نے فرمایا کہ علماء اور مشائخ کو یہ خوف ھوتا ھے کہ بریلوی ان پر بد عقیدہ ھونے اور اھل سنت کا غدار ھونے کا فتوی لگائیں گے اس خوف کی وجہ سے وہ اتحاد کی کوشش نہیں کرتے
سوالنمبر 8: شاہ صاحب نے کس دیو بندی عالم کا ذکر کیا جنہیں پیر مہر علی شاہ صاحب خود تانگے تک چھوڑنے آئے ?
جواب اس دیوبندی عالم کا نام مولانا انور شاہ کشمیری تھا
سوالنمبر 9: شاہ صاحب نے کن لوگوں کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا ھے ?
جواب پیر صاحب نے ان لوگوں کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا ھے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کی ذات کے متعلق مین عقائد میں گستاخی کا مرتکب ھوتا ھے
سوالنمبر 10: کن دیوبندیوں کے پیچھے نماز نہیں ھوتی ?
جواب جو دیو بندی گستاخ رسول ھو اورآپ کو اس کا علم ھو تو پھر اس کے پیچھے آپ کی نماز نھیں ھو گی

Share
Islam
4 October, 2010
Ending Sectarianism, Formula for Unity, Our Aqeedah Sawad-e-Azam
No Comments
Tags: Ahl-e-Sunnat Wal Jamat, ahmad, Ahmed, akhtar, alahazrat, aqeedah, aqida, ashraf, Asif, bareli, barelvi, barelviat, barelwi, barely, deoband, deobandi, deobandies, deviant, din, dr.tahir-ul-qadri, faroi, fatwa, fazil, fikr, firqaparasti, fitna, Golra, gustakh, gustakhi, hanafi, ibarat, ijma, irfan, islamimehfil, jalai, kafir, khan, kokab, kufria, madina, Mashadi, maslak, mufti, mujaddid, mujadid, Naseer, nasir, Noor, noorani, okarvi, padri, peer, pir, qasim, rafzi, raza, razvi, revival, reviver, sawad-e-azam, shah, Shareef, shariah, Sharif, shaykh-ul-islam, shia, sufism, sunni, sunnitalk, Taajush, Tafzili, takfir, ud, ulama, Ulema-E-Ahle'sunnat, unity
  • Research Works
  • Testimonials
  • Minhaj-ul-Quran
  • Shaykh-ul-Islam Dr.Tahir-ul-Qadri
  • Jihad against Extremism & Terrorism
designed by createwebsites.pl

Copyrights © 2011