tasawuf

 
 

حضرت سید رسول شاہ خاکی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت سید رسول شاہ خاکی رحمۃ اللہ علیہ (حیات مبارکہ کے چند گوشے) حضرت سید رسول شاہ خاکی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرستوں میں ہوتا ہے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کو تحریک اور بانی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے خاص قلبی اور روحانی لگاؤ تھا۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ اکثر فرماتے کہ پروفیسر صاحب ’’شیخ الاسلام‘‘ کے منصب پر فائز ہیں اور اس صدی میں کوئی شخص ان کے پائے کا نہیں۔ آپ کا یہ قول کہ ’’جو پروفیسر صاحب اور تحریک منہاج القرآنRead More


احادیث النبي الاطھر (ص) المرویۃ عن الشیخ الاکبر (رح)

بدقسمتی سے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ تصوف اور صوفیاء کا علم سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اور تصوف کو ماننے والے قرآن و حدیث، فقہ اور دیگر علومِ عقلیہ سے نابلد ہوتے ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ صوفیاء دراصل ظاہری اور باطنی دونوں علوم میں درجہ کمال پر فائز ہوتے ہیں۔ وہ قال پر حال کے غلبے کے باعث زیادہ احادیث بیان نہیں کرتے تھے جبکہ محدّثین قال کا غلبہ ہونے کے باعث بکثرت روایات بیان کرتے تھے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے صوفیاء کیRead More